• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر201

    جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر200

    اقول:۔1۔تفاسیر معتبرہ کے مطالبہ کے بعد اس آڑ میں پنا ہ لینی ،فرار اسی کا نام ہے۔ 2۔ابن عباس کا مطلب یہ ہےکہ جھرۃ کا محل متصل فقالوا کے دووجہ سے ہے۔لفظی وجہ تویہ ہے کہ نظم قرآنی میں جس جگہ قول اومافی معناہ کا اجتماع جہرۃ کے ساتھ ایک کلام میں واقعہ ہوا ہے وہاں پر جہرسے قول جہری مراد ہے ۔دیکھو...
  3. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر199

    یوم الحساب میں بھی اگر(یوم الحساب)کو لھم عذاب شدید یے ساتھ متعلق نہ مانا جاوے جیسا کہ امروہی صاحب نے صفحہ 166کے اخیر پر لکھا ہے توچاہیے کہ کفا رکےلیے عذاب شدید دنیا اور قیامت دونوں میں ہو۔حالانکہ کہ بہترے کفار دنیا میں بڑی جاہ حشمت میں ہیں توبحسب تفسیر امروہی صاحب کے آیت میں کذب لازم آئے...
  4. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر198

    اولاد سے متعلق ٹھہرایا جاوے توایک زائد اورلغو کلام ہوا جاتا ہے ۔کما قیل ،شعر ؎ چشمان توزیر ابروانند ۔۔۔۔وندان توجملہ دردہادنند اقول:۔چونکہ امروہی صاحب صفحہ 167سطر 4پر لکھتے ہیں۔کہ (کیونکہ حذف ظروف وغیرہ کا موجب اصول علم بلاغت کے عموم پر دلالت کرتا ہے ۔انتہی ،موضع الحاجات)تو بموجب اس تصریح آپ...
  5. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر197

    انہوں نے اس عہد کے یاد ہونے کا اقرار کیا جو روز میثاق میں مابین ان کے اور رب تعالیٰ کے ہوا تھا۔ قولہ:۔اور جہالت سنئیے ،صفحہ 168پر متعلق الذی خلقکم والذین من قبلکم کےلکھتے ہیں۔اس آیت میں جو مؤلف تقدیم وتاخیر قرار دیتا ہے وہ درایت کے بالکل خلاف ہے ۔ اقول:۔ ایہاالناظرون کیا خلقکم ،مقدم الذکر کا...
  6. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر196

    ہے۔اور ظاہر ہے کہ انزال قرآن مجید کا آنحضرت ﷺکے اوپر چالیس سال کے بعد غار حرا میں شروع ہوا ہے ۔جو موخر فی التحقق ہے بہ نسبت پہلی کتابوں کے۔امروہی صاحب نے یوحی اور اوحینا کو حذف کرکے آنحضرت ﷺ کے وجود شریف میں کلام شروع کردیا ۔اس مقام پر علاوہ جہالت کے بطالت کا بھی ثبوت دیا ہے ۔یعنی لوگوں پر ظاہر...
  7. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر195

    ہر جگہ پر تقدیم اور تاخیر بحسب تحقق ضروری نہیں۔جائز ہے کہ مقدم فی الذکر مؤخر فی التحقق ہو۔چنانچہ متوفیک مقدم الذکر مؤخر فی التحقق ہے ۔رافعک وغیرہ کی نسبت ۔ہاں البتہ علم بلاغت کی روسے اس ترتیب نظم کا قائم رہنا ضروری ہے۔دیکھو امروہی صاحب صفحہ 170سطر22پر لکھتے ہیں(اورجگہ پر تقدم اور تاخرکو بحسب...
  8. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر194

    صفحۃ 161کے اخیر سے صفحہ 163تک کا حاصل :۔درمنثور وغیرہ میں جو تقدیم وتاخیر مروی ہےاس کی نسبت سوال کیا جاتا ہے کہ اول تو آپ ان مرویات کی اسناد اور اس کے رجال کی توثیق مثل اس اثر ابن عباس کے جو صحیح بخاری میں مندرج ہے علی شرط البخاری ثابت کیجئے بعد اس کے ہم سے جواب لیجئے ۔ 2۔ہماری تطبیق بین النصوص...
  9. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر193

    اقول:۔1۔قول بالقدیم والتاخیر کا معنیٰ یہ نہیں کہ اصل عبارت بجائے نظم قرآنی کے یوں ہونی چاہیے تھی جیسا کہ آپ نے سمجھا ہے۔بھلا قرآن کریم کا یہ شان ہے قال اللہ تعالیٰ قل لئن اجتمعت الانس والجن علی ان یاتوابمثل ھذا القران لا یاتون بمثلہ ولا بعضھم لبعض ظھیرا۔(بنی اسرائیل ۔آیت 55)اس میں یوں نہ چاہیے...
  10. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر192

    اپنی کا تاروپوداکھاڑدیا۔ ؎ عدو شود سبب خیر گرخداخواہد 7۔اس مطالبہ کا جواب گذرچکا ہے۔ 8۔آپ کو کچھ فن مناظرہ سے بھی وقوف ہے؟کیا مانع کومدعی خیال فرماتے ہیں؟ہاں رفع جہالت کےلیے اگر سوال ہے ۔تو تبرعادیکھلایا جاتاہے۔ابن عباس کا وہ قول جو بحوالہ درمنثور فلما توفیتنی کےمتعلق اخرج ابوالشیخ عن ابن عباس...
  11. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر191

    واجب التسلیم ٹھہریں گے۔دیکھو مقدمہ فتح البیان جس میں خلاصہ کے طور پر یہ بھی مندرج ہے کہ سیوطی جیسے لوگوں کا اخراج کافی ہے توثیق اسناد میں ،اور قادیانی صاحب کےنزدیک توکشفی معیار والوں کو آئمہ صحاح ستہ پر بھی فوقیت ہےبنا ء اعلیہ اگر بخاری کی روایت اور ہمارے مرویات میں بالفرض تخالف بھی ہوتا تو...
  12. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر190

    قولہ:۔صفحہ 152کا حاصل وہی ہے جس کی تردید بحث لغت واحادیث نزول واجماع میں گذر چکی ہے ۔صفحہ 153کا حاصل :۔صحیح بخاری میں ہے ۔قال ابن عباس متوفیک ممیتک ،جس کی اسناد عمدۃ القاری میں حسب ذیل لکھی ہے ۔ثم تعلیق ابن عباس ھذا راوہ ابن ابی حاتم عن ابیہ حدثنا ابو صالح حدثنا معاویہ عن علی بن ابی طلحہ عن ابن...
  13. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر189

    بالمقابل امتناع خصوصیت پیش کریں۔اور وہ مستلزم ہے انکار احادیث صحیحہ واجماع وتصریحات علماء وکتب لغت کو ، اخیر میں امروہی صاحب نے آیت متنازعہ فیہا میں معنی قبض کا تومان لیا ہے مگر قبض مع الامساک کو بہ نسبت قبض مع الارسال کے ناقص ٹھہرانےکی وجہ سے استلزام رفع جسمی کا قول نہیں کیا ۔اور ظاہر ہے کہ...
  14. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر188

    واجماع صحابہ وغیرہم کے قبض جسمی کا ثابت کردیا ہےجس پر لغت بھی شاہد کیونکہ توفیٰ بمعنیٰ کی تصریح لغت میں موجود ہے۔اور خصوصیت قید جسمی کی خصوص مقام سے مستفاد ہے۔اور اسی معنی کی طرف امام فخرالدین رازیؒ نے صحست کی نسبت کی ہے۔انی متوفیک التوفیٰ اخذ الشئی وافیا الی قولہ رفع بتمامہ الی السماء بروحہ...
  15. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر187

    قول کے ہوا۔جیسے مثلا کہاجاوے کہ خلقہ من تراب کا معنی خاکی الاصل ہونا جب مسلم ہوسکتا ہے کہ نوع انسانی میں سے کسی شخص کا خاک سے بنایا جانا ثابت کیا جاوے۔ورنہ آدم کو بھی بشہادت لکھوکھا امثال کےجو نوع انسانی میں موجود ہیں۔مخلوق من النطفہ ٹھہرایا جاوے گا۔اگر کہاجاوے خلقہ من تراب میں ذکر تراب کا صریح...
  16. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر186

    جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر185

    معارضہ میں تساوی شرط ہے۔اگر امروہی صاحب کی طرح کہا جاوے کہ بخاری کی روایت کو آیت ذیل معارض ہے وَمَن يُطِعِ اللَّـهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَـٰئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّـهُ عَلَيْهِم مِّنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ ۚ وَحَسُنَ أُولَـٰئِكَ رَفِيقًا ﴿نساء٦٩﴾تو...
  18. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر184

    ہےجو بمعہ اپنے ماتحت پادریوں کےہلاک ہورہا ہے ،یعنی مسیح موعود قادیانی اس کو ہلاک کررہا ہے۔ اقول:۔ناظرین خداراانصافے ،حدیث شریف کے ساتھ کس قدر تمسخر ہورہا ہے۔میں کہتا ہوں یہ تحریف نہایت بعید ہونے کی وجہ سے مردود ہے۔اگر بالضرور آپ کو خلاف مرضی آنحضرتﷺکے بکواس کا شوق ہے توپھر مناسب تریہ معلوم ہوتا...
  19. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر183

    بل صحت ھذہ الاحادیث ھنا وماسبق فی کتاب الایمان وغیرھاانہ ینزل حکمامقسطایحکم بشرعنا ویحی من امور شرعنا ماھجرہ الناس ،انہی ۔ قولہ:۔پھر اسی صفحہ میں یضع الجزیہ کے متعلق لکھتے ہیں کہ مسیح موعود کے زمانہ میں لڑائی بالحجت والبرہان ہونے کی وجہ سے جزیہ موقوف ہوگا، اقول:۔اس کا جواب پہلے گذرچکا ہے۔...
  20. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر182

    دوسری اشکال کاجواب:۔تھوڑے دنوں میں دجال کاہلاک کیا جانا خصوصا ایسے تعلی اور نخوت کے بعد صاف وقوع وظہور ہے آیت وضربت علیھم الذلۃ والمسکنۃ کےلیے مفصل جواب گذرچکا ہے۔ تیسری لاف کا جواب:۔ساری احادیث ابن کثیر میں چونکہ مسیح ابن مریم بعینہ کا ذکر ہے نہ اس کے مثیل کا۔لہذا ان احادیث کا مفید ہونا آپ...
Top