• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر41

    اس سوال کفار کے فرماتا ہے کہ اے محمدﷺ توان کو کہہ دے، کہ سبحان ربی (پاک ہے پروردگار مرا ہر عجز سے)یعنی وہ ان سب امور بالا کے لانے پر قادر ہے، ھل کنت الا بشرا رسولا(میں بذات خود نہیں ہوں مگر اس کا بندہ بھیجا ہوا)لہذا ان امور کے سوال کرنے کا بھی بغیر اجازت اس کے مختار نہیں ہوں۔ ایہاالناظرون سبحان...
  2. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر40

    معراج نبویﷺ ایہاالناظرون القادیانی صاحب کا دعویٰ کہ مسیح موعود میں ہی ہوں ، مقدمات ذیل پر منبی ہے:۔ 1۔مسیح ابن مریم فوت ہوچکا ہے۔ 2۔موتیٰ مرنے کے بعد دوبارہ دنیا میں نہیں آتے۔ 3۔الہام جوابا اتنا ہی کافی معلوم ہوتا ہےکہ قادیانی صاحب کا الہام بوجوہ مذکورہ بالا جو اس کے بطلان پر شاہد ہیں ، مفید...
  3. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر39

    اور فتح البیان میں ہےکہ وقد تواترت الاحادیث بنزول عیسیٰ جسما اوضح ذالک الشوکانی فی مؤلف مستقل یتضمن ذکرماورد فی المنتظر والدجال والمسیح وغیرہ وصحح الطبری ھذالقول ووردت بذالک الاحادیث المتواترہ۔ (فتح البیان ص344جلد6)ائمہ اربعہ کےمسائیداورایسےہی ان کےمقلدین کی تصنیفات میں احادیث نزول موجودہیں، کسی...
  4. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر38

    عیسیٰ ابن مریم کے نزول پر اجماع اس بات پرکل امت مرحومہ کااجماع ہے کہ عیسی بن مریم بعینہ نہ بمثیلہ کمااخترء القادیانی آسمان سے بحسب پشیین گوئی آنحضرتﷺ کے اتریں گے، اور ظاہرہےکہ نزول جسمی بعینہ بغیراس کےکہ رفع جسمی بحالت زندگی مانا جاوےممکن نہیں لہذا بڑے زورسے ہم کہتے ہیں کہ کل امت کا جیسے نزول...
  5. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر37

    اس معرکہ کی پشیین گوئی کے اصلی مفہوم کے نہ سمجھنے نے تو غضب ڈھایا ، اگر یہ کہا جاوے کہ احد میں فتح کی بشارت دی گئی تھی، آخر شکست ہوئی اس میں ایسے زور سے اور قسموں سے معرکہ کی پشیین گوئی نہ تھی ، اور اس میں لوگوں سے غلطی ہوگئی تھی ، اور آخر جب مجتمع ہوگئے تو فتح ہوئی، کیا کوئی ایسی نظیر ہے کہ اہل...
  6. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر36

    اس پشییین گوئی کا مضمون بالکل صاف ہے،یعنی ڈپٹی آتھم جس نے میسح کو خدا بنایا ہواہے، اگرمرزاجی کی طرح موحد ومسلم نہ ہوا، تو عرصہ پندرہ ماہ میں مرجاوے گااور ہادیہ میں گرایا جاوےگا، مگر افسوس کہ ایسا نہ ہوا، اسلام اگرچہ اپنی حقیقت میں ایسے مکاشفات کامحتاج نہیں ، تاہم مرزا جی نے مخالفین سے اسلام پر...
  7. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر35

    اور کشف صحیح کےمالک ہوتے ہیں ان کا کشفی مقولہ ایک امرکے بارے میں ایک ہی ہوتا ہے مختلف نہیں ہوتا کما قال الشیخ الاکبر فھم علی نورمن ربھم نور علی نور ولو کان من عندغیراللہ لوجدوافیہ اختلافاکثیرا، اپ قادیانی صاحب سے دریافت کرنا چاہیے کہ آپ مسیح موعود ومہدی موعود ودجال شخصی ومعراج جسمی وآیات بینات...
  8. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر34

    محی الدین عربی قدس سرہ کےکشفی فیصلہ کے تسلیم کرنے میں کوئی عذر نہیں ہو سکتا ، سوگذارش ہے کہ محی الدین ابن عربی قدس سرہ اور علامہ سیوطی بھی اور ایسا ہی شیخ محمد اکرم صابری صاحب کتاب اقتباس الانوار( جس کو عالم کشف میں آنحضرتﷺ نے اور خلفاءاربعہ وسیدناابی محمد عبدالقادر جیلانی وسیدنا خواجہ خواجگان...
  9. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر33

    ہے، کبھی بعض مجتہدین سے بڑھ جاتا ہے ، کیونکہ وہ اسی چشمہ سے چلو بھرتا ہے جس سے شریعت نکلتی ہے، اور پھر امام صاحب اسی جگہ یہ بھی لکھتے ہیں کہ صاحب کشف ان علوم کا محتاج نہیں ہوتا جو مجتہدین کے حق میں ان کی صحت اجتہاد کے لیے شرط ٹھہرائے گئے ہیں۔ اور صاحب کشف کا قول بعض علماء کے نزدیک آیت اور حدیث...
  10. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر32

    سے بہت اورارزاں مل سکتے ہیں۔ نتائج مہلکہ:۔آنحضرتﷺ کے جسمانی معراج سے انکار۔اور یہ کہ میں بھی شہادت فلایظھر علی غیبہ احداالا من ارتضی من رسول کے نبی ورسول ہوں وغیرہ ، آج کل یوحی بعضھم الی بعض زخرف القول غرورا کی ایک یہ صورت بھی موجود ہے جس سے مسلمانوں کو بچنا ضروری ہےکہ قادیان میں اربعہ غیر...
  11. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر31

    الخامس والخمسین اعلم ان الشیطان قسمان قسم معنوی وقسم حسی ثم القسم الحسی من ذلک علی قسمین شیطان اننی وشیطان جنی یقول اللہ تعالیٰ شیاطین الانس والجن یوحی بعضھم الی بعض زخرف القول غرور او لوشاء ربک ما فعلوہ فذرھم وما یفترون۔ فجعلھم اھل الافتراء علی اللہ وحدت فیما بینھما شیطان معنوی، یعنی شیطان جنی...
  12. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر30

    قادیانی کے الہامات کی تقسیم 1۔الہامات کاذبہ جن کے کاذب ہونے پر وہ خود ہی گواہ ہیں۔ 2۔ الہامات کاذبہ جن کو بوجہ نہ پورا نکلنے ان کے کاذب سمجھا گیا ہے۔ اس قسم کے الہامات کو واقف کاروں اورقادیانی صاحب سے تعارف رکھنے والوں نےلکھا ہے۔چنانچہ عنقریب نقل کیے جاویں گے۔ 3۔الہامات صیاد یہ جن کا ابن صیاد کے...
  13. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر29

    صرف ملہم ہی تھا نبی نہیں تھا۔ اس کے بارہ میں اس استدلال نےکام نہ دیا، شایدان کا الہام خضر کے الہام سے سچا ہوگا۔ الغرض اکثر الہامات ان کے کاذب ہونے کی وجہ سے ان کو مفتری علی اللہ قراردیتے ہیں۔اور بعض الہامات گو کہ فی نفسہا صحت رکھتے ہیں مثل آیات قرآنیہ ملہمہ کی مگر ان سے الٹا نتیجہ نکالنے کے باعث...
  14. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر28

    علیٰ صاحبہا الصلوٰۃ والسلام کے کترنے سے روک رہا ہے ۔ مگر من یھدی اللہ فلا مضل لہ ومن یضللہ فلا ھادی لہ، حاکم فی جمیع الازمنہ ہے ۔ سوال:۔ کیا گذشتہ زمانہ میں بھی ایسے لوگ گزرے ہیں ۔ جن کو ایسے الہامات ومکاشفات در پیش آئے ہوں۔ اور انھوں نے بنابران الہامات کے اپنے تیئں بن مریم وغیرہ یقینی طور پر...
  15. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر27

    اور احادیث صحیحہ کے قطع و برید کرنے پر صاف گواہی دیتے ہیں۔ قولہ:۔دیکھو ازالہ اوہام صفحہ76سطر6پر، پھر اسکے بعدالہام کیاگیاکہ ان علماءنے میرے گھر کو بدل ڈالا، میری عبادت گاہ میں ان کے چولھے ہیں۔ میری پرستش کی جگہ ان کے پیالے اور ٹھوٹھیاں رکھی ہوئی ہیں، اور چوہوں کی طرح میرے نبی کی حدیثوں کو کتر...
  16. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر26

    نہیں کیا گیا اور نہ ان کے سبب سے ان کو نبی کہلوانے پر جرات ہوتی، بلکہ جب دیکھا کہ ہمارےمکاشفات و اخبارات اور بیان حقائق ومعارف قرآنیہ کے باعث سے لوگ ہم کو نبی اور موحیٰ الیہ سمجھیں گے، تو جھٹ ان کے غیر واقعی خیال کا ازالہ فرمایااور تنبیہا کلمہ (الا) کے ساتھ کہا کہ الا وانی نبی ولا یوحیٰ الی۔...
  17. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر26

    نہیں کیا گیا اور نہ ان کے سبب سے ان کو نبی کہلوانے پر جرات ہوتی، بلکہ جب دیکھا کہ ہمارےمکاشفات و اخبارات اور بیان حقائق ومعارف قرآنیہ کے باعث سے لوگ ہم کو نبی اور موحیٰ الیہ سمجھیں گے، تو جھٹ ان کے غیر واقعی خیال کا ازالہ فرمایااور تنبیہا کلمہ (الا) کے ساتھ کہا کہ الا وانی نبی ولا یوحیٰ الی۔...
  18. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر 25

    قادیانی کے اپنے نبی ہونے کے حق میں دلائل اور ان کا رد قولہ:۔ پھر اسی اشتہار کے صفحہ3سطر11پر لکھتے ہیں(اور اگربروزی معنوں کے رو بروسے بھی کوئی شخص نبی اور رسول نہیں ہوسکتا تو پھر اس کے کیا معنی کہ اھدنا الصراط المستقیم صراط الذین انعمت علیھم۔ اقول:۔ اس کا معنی یہ ہے کہ اے اللہ بتا ہم کو ان لوگوں...
  19. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر 24

    اطلاق و تقیید تکرار بھی نہیں ، ثانیا معروض ہے کہ بالفرض اگر تقیید مذکور نہ بھی ہوتی اور صرف (بعد النزول اتریں)ہوتا توبھی چونکہ اخبار بالمشتق فرع ہے قیام مبداء کےلیے ، لہذا صدق (اتریں گے)کا بعد تحقق النزول ہی ہوگا۔ شمس الہدایت کے صفحہ 84سطر 17 عبارت ہذا (اور انبیاء سابقہ بھی ) پر چناب کا اعتراض...
  20. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر 23

    ہے ۔جوسراسرخلاف ہےعقل ونقل کے اوردرصورت نزول مع النبوۃ کے خاتم النبین کی مہر ٹوٹتی ہے بخلاف قادیانی کےنبی ورسول بننےکے،کیونکہ یہ فنا فی الرسول ہونے کے باعث نبی ورسول ہونے کا مدعی ہے۔ جواب:۔ فنا فی الرسول ہونےکی وجہ سے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےنبی ورسول ہونے کا کوئی مستحق نہیں، چنانچہ...
Top