• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر215

    اے مولف صاحب آنحضرت ﷺ کی احادیث کو مان لو۔اور ان کو کفار کی طرح انتظار نہ کروجن کا ذکر آیات ذیل میں فرمایاگیا ہے ۔هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا أَن يَأْتِيَهُمُ اللَّـهُ فِي ظُلَلٍ مِّنَ الْغَمَامِ وَالْمَلَائِكَةُ وَقُضِيَ الْأَمْرُ ۚ وَإِلَى اللَّـهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ ﴿بقرہ۔٢١٠﴾اورھل ینظرون الاان...
  2. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر214

    وفی الخبران لہ قوائم ۔ہاں کواکب کا متحرک ہونا قرآن کریم سے پایا جاتا ہے۔قال اللہ تعالیٰ لَا الشَّمْسُ يَنبَغِي لَهَا أَن تُدْرِكَ الْقَمَرَ وَلَا اللَّيْلُ سَابِقُ النَّهَارِ ۚ وَكُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ﴿یٰسین٤٠﴾فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ ﴿١٥﴾الْجَوَارِ الْكُنَّسِ ﴿التکویر۔١٦﴾وقال کل یجری...
  3. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر213

    صاحب سمرقندی الاصل اور فارسی الاصل ہوئے۔ 2۔آپ کسی ایک مسئلہ میں حضرت کو بتادیں کہ وہ کتاب وسنت سے کیا مخالفت رکھتا ہے۔ 3۔ہمارا مسیح موعود اپنے دعوے پر کتاب اللہ وسنت صحیحہ رؤیا اورمکاشفات صالحین امت بیان کرتا ہے ۔آسمان وزمین اسکے دعوے کی تصدیق کررہے ہیں۔ اقول:۔ اصلی عبارت شمس الہدایت کی یہ ہے...
  4. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر212

    ﷺورایت عیسیٰ رجلا مربوع الخلق الی الحمرۃ والبیاض،ظاہر ہےکہ جو رنگ گندمی ایسا ہو کہ مائل ہوسرخی اور سپیدی کی طرف اس کو احمر یا سرخ نہیں کہا جاسکتا ۔ اقول:۔ایہاالناظرون غور فرماویں یہ روایت توہماری ہی تاویل کی مؤید ہے۔کیونکہ جب سرخی اور سپیدی ملی ہوئی ہوں تو اس صورت میں بہ لحاظ اختلاف جہت...
  5. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر211

    ان کے یعنی مرجاویں ،پس زمانہ مسیح موعود میں چونکہ غیر مرحومین ہی نہ رہیں گے۔تو ان کا اختلاف کیساہوگا۔ اس مقام پرامروہی صاحب نےہماری طرف یہ منسوب کیاہے کہ بحسب قاعدہ مخترعہ مؤلف کے قرآن مجید میں جس جگہ ایسا استثاء الا کے ساتھ آیا ۔تو وہ آیت مؤلف کے نزدیک زمانہ مسیح ہی کےساتھ مخصوص ہے۔ایہاالناظرون...
  6. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر210

    محض فضل وکرم کے ذریعہ سے یوم میثاق میں ہم سے بلیٰ شھدنا کہلوایا تھا،اسی طرح اس عالم میں بھی اس شہادت سے رطب اللسان ومسرورالجنان ہیں۔ولنعم قیل ۔ ؎ شربنا علی ذکر الحبیب مدامۃ سکرنا بھا من قبل ان یخلق الکرم ولنعم ماقیل لقد قلت فی بدء الست بربکم بلک قدشھدنا والولامتتابع فیاحبذاتلک الشھادۃ...
  7. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر209

    آئندہ کو ایمان بالمسیح متحقق ہوگا۔اس سے یہ بھی معلوم ہواکہ آیت سے مراد ایمان لانا کتابی کا مسیح کے ساتھ عندموت الکتابی نہیں۔کیونکہ یہ ایمان بالمسیح تونزول آیت سے پہلے بھی ہر کتابی کا عندالموت چلاآیاہے۔لہذا متعین ہوا کہ آیت میں یہ پیشین گوئی ہےکہ ہر ایک کتابی زمان آئندہ میں عندنزول المسیح ایمان...
  8. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر208

    اصحاب عیسیٰ الیاس الخ یعنی ہمارے زمانہ موجودہ میں ایک جماعت زندہ ہے عیسیٰ اور الیاس کے اصحاب میں سے۔اب امروہی صاحب سے دریافت فرماویں کہ حسب مندرج ازالہ کے محی الدین بن عربی صاحب کا قول کیوں نہیں مقبول ہوتا۔اورکسی شخص کا اہل زمان سابق سے عظیم الجثہ ہونا یا اصحاب کہف کی طرح خوراک عادی کے زندہ رہنا...
  9. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر207

    جاویں؟ہرگزنہیں۔ 2۔ازالۃ الخفاءمیں شاہ ولی اللہ صاحب نے تصریح کی ہے کہ چونکہ سلسلہ تکوین میں آنحضرت ﷺ کےبعد کوئی نبی مبعوث ہونا مقدر نہ تھا،لہذا حکمت الہیہ کا اقتضاء ہوا کہ ان واقعات کے احکام بھی آنحضرتﷺکی زبان مبارک پر جاری ہوں جو قیامت تک ہونے والے ہیں،اور ان کے متعلق حق تعالیٰ کی رضا یاعدم رضا...
  10. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر206

    امروہی صاحبان سے دریافت فرماویں کہ دجل یاجہل کس کا ہے ۔اور کل مفسرین نے اجماعی عقیدہ کے مطابق لکھاہے یا نہیں،کہاں تک ان کو آیات واحادیث بلکہ صرف نحو تک بھی پڑھایا جاوے ۔ قولہ؛۔صفحہ 195کا حاصل ۔جھوٹی لاف صفحہ 197سطراول :۔اور مؤلف جو ایراد کرتا ہے کہ ایام الصلح کے اخیر میں انکار فرشتوں کا کیا گیا...
  11. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر205

    ممیتک لکھا ہے۔اس کو بقیووفی وقتک بعد النزول من السماء سے بھی تو مقید کردیا ہے ؛پس وہ ممیتک جو مقید ہوبدیں قیود وہ قول صاحب کشاف کے نزدیک مرجوع ہے نہ وہ ممیتک جو مقید ہو بقید حتف انفک لاقتلابایدیھم کے۔کیونکہ یہ قول تو اول نمبر میں لکھا گیا ہے۔ اقول:۔ ناظرین کو قاموس وغیرہ کتب لغت سے معلوم ہوسکتا...
  12. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر204

    میں حضرت عیسیٰ داخل نہیں۔کیونکہ یہی قد خلت من قبلہ الرسل آیت ماالمسیح ابن مریم الا رسول قدخلت من قبلہ الرسل میں بھی موجود ہے۔تو برتقدیر استفراالرسل کے ۔آنحضرتﷺ الرسل میں داخل ہیں یا نہیں۔بشق اول آیت میں کذب لازم آتا ہے،کیونکہ معنی یہ ہوا کہ سارے رسول مسیح ابن مریم سے پہلے گذر چکے ہیں۔حالانکہ...
  13. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر203

    4۔تمام محاورات سے مقولہ توفیٰ اللہ عیسیٰ کا بہ لحاظ دلیل خصوصی علیحدہ ہے ۔اگرنطائر رکھتا ہے توخصوصی کا کیا معنیٰ ہے ۔چنانچہ خلق اللہ آدم الگ ہے۔لکھوکھ ہامحاورات خلق اللہ زیداوعمراوبکراالی غیر النھایۃ سے بدلیل خصوص۔ 5۔تمام کتب لغت میں توفی کے معنیٰ قبض وغیرہ بہت سے معانی لکھتے ہیں۔دیکھو لسان...
  14. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر202

    خطبہ صدیقیہ کی تشریح پہلے گذرچکی ہے ۔معلوم ہوتا ہے کہ آپ لوگوں نے کتابیں کسی استاد سے نہیں پڑھیں ورنہ الٹے مضامین نہ لکھتے ۔لہذا آپ معذور ہیں،مگر پھر ایسی بحث معرکۃ العلماء میں ہر گیز داخل نہ ہونا چاہیے۔ صفحہ 175میں ایک اور طرح پر گریز اختیار کیا ہے۔جب سمجھا کہ بے شک امام ہمام جلال الدین سیوطی...
  15. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر201

    جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر200

    اقول:۔1۔تفاسیر معتبرہ کے مطالبہ کے بعد اس آڑ میں پنا ہ لینی ،فرار اسی کا نام ہے۔ 2۔ابن عباس کا مطلب یہ ہےکہ جھرۃ کا محل متصل فقالوا کے دووجہ سے ہے۔لفظی وجہ تویہ ہے کہ نظم قرآنی میں جس جگہ قول اومافی معناہ کا اجتماع جہرۃ کے ساتھ ایک کلام میں واقعہ ہوا ہے وہاں پر جہرسے قول جہری مراد ہے ۔دیکھو...
  17. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر199

    یوم الحساب میں بھی اگر(یوم الحساب)کو لھم عذاب شدید یے ساتھ متعلق نہ مانا جاوے جیسا کہ امروہی صاحب نے صفحہ 166کے اخیر پر لکھا ہے توچاہیے کہ کفا رکےلیے عذاب شدید دنیا اور قیامت دونوں میں ہو۔حالانکہ کہ بہترے کفار دنیا میں بڑی جاہ حشمت میں ہیں توبحسب تفسیر امروہی صاحب کے آیت میں کذب لازم آئے...
  18. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر198

    اولاد سے متعلق ٹھہرایا جاوے توایک زائد اورلغو کلام ہوا جاتا ہے ۔کما قیل ،شعر ؎ چشمان توزیر ابروانند ۔۔۔۔وندان توجملہ دردہادنند اقول:۔چونکہ امروہی صاحب صفحہ 167سطر 4پر لکھتے ہیں۔کہ (کیونکہ حذف ظروف وغیرہ کا موجب اصول علم بلاغت کے عموم پر دلالت کرتا ہے ۔انتہی ،موضع الحاجات)تو بموجب اس تصریح آپ...
  19. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر197

    انہوں نے اس عہد کے یاد ہونے کا اقرار کیا جو روز میثاق میں مابین ان کے اور رب تعالیٰ کے ہوا تھا۔ قولہ:۔اور جہالت سنئیے ،صفحہ 168پر متعلق الذی خلقکم والذین من قبلکم کےلکھتے ہیں۔اس آیت میں جو مؤلف تقدیم وتاخیر قرار دیتا ہے وہ درایت کے بالکل خلاف ہے ۔ اقول:۔ ایہاالناظرون کیا خلقکم ،مقدم الذکر کا...
  20. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر196

    ہے۔اور ظاہر ہے کہ انزال قرآن مجید کا آنحضرت ﷺکے اوپر چالیس سال کے بعد غار حرا میں شروع ہوا ہے ۔جو موخر فی التحقق ہے بہ نسبت پہلی کتابوں کے۔امروہی صاحب نے یوحی اور اوحینا کو حذف کرکے آنحضرت ﷺ کے وجود شریف میں کلام شروع کردیا ۔اس مقام پر علاوہ جہالت کے بطالت کا بھی ثبوت دیا ہے ۔یعنی لوگوں پر ظاہر...
Top