• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر175

    یہاں پر بھی وہی کنا یہ اور تعبیر لیے جاوگے۔آنحضرتﷺ فرماتے ہیں ،کہ وہ عیسیٰ جو میرے سے پہلے گذراہے۔اور میرے اور اس کا مابین کوئی نبی نہیں ہوا،اترنے والا ہے پس تم جب کہ اس کو دیکھو توپہچانواس کو اس حلیہ اورعلامات سےکہ وہ ایک مرد ہوگا معتدل اندام مائل بہ سرخی وسفیدی جس پر دوکپڑے سرخ ہوں گے۔...
  2. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر174

    علماء امتی کانبیاءبنی اسرائیل کا حال بھی معلوم ہوسکتا ہے ۔یعنی برتقدیر صحت حدیث کی تاوقتیکہ استعمال موسیٰ وعیسیٰ وہارون ویوسف وغیرہ بنی اسرائیل کا کسی عالم محمدی محمدی میں کتاب وسنت سے ثابت نہ ہو،یہ استدلال بھی مفید نہیں،نہ مسئلہ بروز میں اور نہ مجاز مستعار ہیں، قولہؒ،94سے 97تک کا حاصل مسیح...
  3. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر173

    آپ کے مدعا کو مفید نہیں ۔کیونکہ محل بحث ،یعنی حدیث نزول میں ،آپ ابن مریم سے غلام احمد قادیانی مراد لیتے ہیں ۔اس خیال پر کہ آنحضرت ﷺ نے ابن مریم یا عیسیٰ سے مثیل اس کالیا ہے سواولا گذارش ہے کہ تاوقتیکہ تعذر حقیقت ثابت نہ ہوا۔آپ مجاز کے مجاز نہیں ہوسکتے ۔حالانکہ تعذرحقیقت کے دلائل کا فساد اور مزید...
  4. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر172

    نشاء روحانیت دنیا اور آخرت دونوں میں خود دنیا وآخرت کی معرفت دی جاتی ہے۔ فتوحات کے باب 36اور 37کا حاصل ملاحظہ کرنے کے بعد بجائے اس کے کہ مرزا کو کچھ نفع حاصل ہوا لٹا نقصان اٹھانا پڑتاہے۔کیونکہ علاوہ انتفاء ان علامات کے ،صاحب فتوحات تو زریت بن برثملا وصی مسیح بن مریم کی روایت سے اسی مسیح بعینہ کو...
  5. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر171

    تم کب تک حق کو چھپاؤگے۔کب وہ وقت آئےگا،کہ تم یہود انہ خصلت کو چھوڑوگے۔اے ظالم مولویوتم پر افسوس ہےکہ تم نے جس بے ایمانی کا پیالہ پیا۔وہی عوام کالانعام کوبھی پلایا) اب سنئیے فتوحات کے 36باب کا خلاصہ :۔شرع محمدیﷺ چونکہ شرائع سابقہ پر مشتمل اورسب کی جامع ہے لہذا تابع شرع محمدی ﷺپر بروقت عمل وسلوک...
  6. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر170

    ہے یہ نہیں کہ ان کے پہلے احرام کا باندھنا حرام ہو۔لہذا مسیح کا احرام باندھنا فج روحا سے مخالف شرع محمدﷺ کے نہ ہوا۔تاکہ تاویل کی حاجت ہو۔ قولہ:۔صفحہ 92۔93کا حاصل ۔امروہی صاحب فرماتے ہیں کہ احادیث میں نزول سےمراد نزول بطور بروزکےہے۔اور بروز کا مسئلہ فتوحات کے باب36،37سےجوبیان عیسوی اورقطاب عیسوی...
  7. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر169

    الغرض برتقدیر امروہی ومرزا صاحب کے بالکل (لیؤمنن )عرف شرعی سے خارج ہوجاتاہے ۔بخلاف معنی ابوہریرہ وابن عباس وغیرہ کے،اوریہی وجہ ہے حصر کی دونوں تفسیر وں میں یعنی ابوہریرہ وابن عباس کی ،جن پر لیؤمنن منطبق ہوسکتا ہےبخلاف خرافات امروہی کے۔ 7۔(قبل موتہ)کا ٹکڑااس تقدیر پر بالکل بے ربط ہوجاتاہے ،فتدبر۔...
  8. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر168

    قولہ:۔بعد اس کے امروہی صاحب فرماتےہیں۔صفحہ 85۔کہ ہاں اگرآیت کے وہ معنی(جو مختار ہمارے ہیں)لیے جاویں توکوئی خرخشہ باقی نہیں رہتا،اور وہ معنی یہ ہیں کہ تمام اہل کتاب حضرت عیسیٰ کے رفع سےلے کرخواہ آنحضرتﷺکے زمانہ تک یا آخرزمانہ تک بلکہ قیامت تک کے اہل کتاب قتل صلیبی حضرت عیسیٰ سے اپنے متردداور شاک...
  9. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر167

    دوسرے اعتراض کا جواب:۔ مسیح کے نزول کے زمانہ میں اہل کتاب میں سے کوئی جہاد سے اور کئی ایک مسیح کی بددعا سے اور کئی وباسے بحالت کفر مرجائیں گے۔اورکئی ایک ایمان بالمسیح لائیں گے۔یہاں تک کہ کوئی ملت بغیر ملت اسلام کے باقی نہ رہے گی،اب اگرکہا جاوے کہ کل اہل کتاب نزول مسیح کے وقت ایمان بالمسیح لائیں...
  10. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر166

    فلماتوفیتنی اور قدخلت من قبلہ الرسل اور انک میت وانھم میتون ،کی تفسیر اجماع کے بیان میں گذر چکی ہے۔باقی آیات کی تفسیر بھی اپنے اپنے موقع پر بحول اللہ وقوتہ ذکر کی جاوےگی، صفحہ 83میں ثانیا سےلے کر شعر ناملائم تک کی تردید تھوڑے تامل سے ادنی طالب علم بھی سمجھ سکتا ہے ۔ناظرین کو ضرور ہے ۔کہ بوقت...
  11. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر165

    نماز کی نداکرتارہا ۔لیکن ان کوکوئی جواب یاخطاب نہ سنائی دیا۔ ناظرین کومعلوم ہوکہ ابن عباس کی اس حدیث نے کئی امور سے اطلاع دےدی، 1۔اول۔وصی عیسیٰ کا اس قدر زمانہ دراز تک بغیر کھانے اور پینے کے زندہ رہنا۔ 2۔دوئم ۔عیسیٰ صلوات اللہ علیہ کے نزول کی بشارت دینا ۔ 3۔حضرت عمررضی اللہ عنہ کے علاوہ چار ہزار...
  12. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر164

    فی قبرواحدبین ابی بکر رضی اللہ عنہ وعمررضی اللہ عنہ ۔رواہ ابن الجوزی فی کتاب الوفاء مشکوۃ۔روی اسحق بن بشیر وابن عساکر عن ابن عباس قال قال رسول اللہ ﷺ فعندذلک ینزل اخی عیسیٰ بن مریم من السماء۔الحدیث۔ زریت بن برثملاوصی عیسیٰ نے جواب تک کوہ حلوان میں زندہ موجود ہیں،نضلہ بن معاویہ کو آسمان سے اترنے...
  13. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر163

    قولہ:۔صفحہ82۔ایہاالناظرون صفحہ 83تک۔ اقول:۔تردید اسکی پہلے ہوچکی ہے۔ قولہ:۔صفحہ 83۔اس جگہ پر مخالفین یہ شبہ پیش کرتے ہیں کہ "امام بخاری ؒنے باب ذکر الانبیاء میں نزول کو بیان کیا ہے۔پس نزول سے وہی عیسیٰ مراد ہیں،جو بنی اسرائیل تھے لاغیر۔"توجواب اس کا اولایہ ہے کہ مؤلف کا یہ کہنا کہ ذکرالانبیاء...
  14. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر162

    ایضا لاتاتیکم الا بغتۃ ۔اوغیرذلک من الایات الکثیرۃ۔ اقول:۔نزول عیسیٰ سے مثل سائر علامات قیامت کےعلم تقریب قیامت حاصل ہوجائے گا،نہ علم خاص دن قیامے کا،جو مخصوص بالباری ہے۔فی خمس لایعلمھن الا اللہ اسی لیے اس جگہ لعلم للساعۃ باظھارالرابط بین العلم والساعۃ فرمایا اور علم مخصوص میں الیہ یرد علم...
  15. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر161

    قولہ:۔صفحہ81۔ایضادیکھو صفحہ 34سطر7۔اذاوحی اللہ عزوجل الیٰ عیسیٰ انی قداخرجت عباد الی لایدان لاحد بقتالھم،ایضا۔دیکھو،صفحہ 38،سطر8،ویبعث اللہ فی ایام یاجوج وماجوج فیھلکم اللہ تعالیٰ ببرکتہ دعائہ ۔اس سے ثابت ہوا کہ ہلاکت یاجوج ماجوج کی مسیح موعود کی برکات ادعیہ سے ہوگی نہ حرب وجہاد سے۔ اقول:۔یہ...
  16. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر160

    کاف فیہ غیر محتاج الی معاونۃ من امتہ فان قیل اولیس قد ثبت فی الصحیح انہ یخرج بعد خروج المھدی وان عیسیٰ یقتلہ وغیرھامن الوقائع الدالۃ علی انہ لا یخرج فی زمنہ قلت ھوتوریۃ لتخویف لیلجؤالی اللہ من شرہ وینالوافضلہ اویرید عدم علمہ بوقت خروجہ کما نہ لایدری متی الساعۃ۔مجمع البحار،قلت ھوتوریتہ کے جواب سے...
  17. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر159

    تعالیٰ ۔حتیٰ یعطواالجزیۃ عن یدوھم صغرون ۔توبۃ آیت۔29)وغیر ذالک من الایات الکثیرۃ۔ اقول:۔جزیہ کا حکم کوئی استمراری نہیں،بلکہ یہ حکم نزول عیسیٰ کے ماقبل تک محدود ہے ،آنحضرتﷺ نے وقت بیان فرمادیا کہ عیسیٰ جزیہ اٹھادے گا،پس اس وقت جزیہ کا قبول نہ کیا جاناہمارے نبی ﷺ کی شریعت کے مطابق ہے،کما فی النووی...
  18. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر158

    قولہ:۔ صفحہ 79 سطر 13 سے اخیر صفحہ تک بنا ء الفاسد علی الفاسد ہے (ضللہ سے نصاریٰ کا مراد ہونا بشہادت تفسیر ولاالضالین کے ) اقول:۔یہ سب واہیات ہیں ،کیونکہ قرآن کریم میں تو تفسیر نے ضالین سے مراد نصاریٰ لی ۔مگر اس سے یہ تو نہیں لازم آتا۔کہ (ضال یا ضللہ یاگمراہ بول چال میں ،بغیر نصاریٰ کے دوسروں کو...
  19. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر157

    نہیں ،کیونکہ خود اس کا اقرار ہے کہ ہماری تاویلات قائل یعنی آنحضرتﷺ وتابعین وغیرہم کی غرض کے برخلاف ہیں،تاہم باصرار ان احباب کے جو پہلے مرزا صاحب وامروہی کی علمیت کے بڑے معتقد تھے۔ہم کوبغیر کسی قدر تضیع وقت کے خلاصی نہیں،قادیان کے مشن جیسا کوئی اورمشن غیرمہذب وناتراشیدہ دیکھنے میں نہیں آیا،منقول...
  20. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر156

    اقول:۔جب مفسرین کسی آیت کی تفسیر میں تفسیر میں مختلف ہوتو دوسرا مفسر بعدظہوردلیل قطعی کے اپنے معنیٰ کو قطعی الثبووت کہہ سکتا ہے ۔یا جو معنی کسی آیت کے دلیل قاطع سے ثابت ہوں ان کےمعنی کی نسبت قبل از ظہور دلیل قطعی کےیہ کہہ سکتے ہیں کہ اختلف اھل التاویل فی معنی ذالک۔ قولہ:۔صفحہ78،دیکھو اسی آیت...
Top