• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر155

    ﷺللیھود ان عیسیٰ لم یمت وانہ راجع الیکم قبل یوم القیامۃ۔نیز اس (باعثہ)والے قول میں (قبل موتہ)کی تفسیر (قبل موت عیسیٰ )حسن رضی اللہ عنہ سےموجود ہے توپھر بعد وجود ان قرائن کے کس احمق کو حسن رضی اللہ عنہ کے قول کا مطلب سمجھ میں نہیں آتا۔کیا آنحضرتﷺ کا پاک فرمان کہ (عیسیٰ نہیں مرا اور وہ تمھاری طرف...
  2. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر154

    ہے جو جسمانی حیات سے علاوہ ہے ،کماقال اللہ تعالیٰ وَلَا تَقُولُوا لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّـهِ أَمْوَاتٌ ۚ(بقرہ 154)بل احیآء عندربھم (آل عمران ،آیت169)دیکھو دونوں جگہ پر لفظ عندربھم اورعنداللہ کا موجود ہے، اقول:۔ خدا سے ڈروحسن کا یہ قول واللہ انہ لحی الان عنداللہ ۔اوردوسرا قول جو درمنثور...
  3. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر153

    قولہ :۔من جملہ ان مفاسد کےجو اثرابن عباس کے مضمون پر امروہی صاحب نے شمار کیے ہیں ،ایک یہ بھی لکھا ہے جس کو"خامسا" کرکے صفحہ 74کے آخیر میں کہتے ہیں۔"پس اگر حواریوں میں سے کوئی حواری صادق مقتول بالصلیب کیا جاتا تو وہ بھی ملعون قراردیا جاتا ۔"الخ اقول:۔اس کا ملعون قرار دیاجانا صرف اگربحسب زعم آپ کے...
  4. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر152

    پھر کیا وجہ ہے کہ اس جگہ القاء شبہ کا ذکر نہ کرنا تو ابن عباس کے اثر کو مصنوعی اور جعلی بنادے اور چڑھانے کاعدم ذکر قصہ صلیب کوجھوٹا نہ بنادے،رہا ذکر القاء شبہ کا جو ایک عجائبات قدرت سے ہے سو اس کا ذکر اجمالی ولکن شبہ لھم میں آگیا، قولہ:۔صفحہ 74 ،رابعا حواریوں کا جواب بھی اس قصہ کی نفی کرتا...
  5. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر151

    اور رسولﷺ کیافرماتے ہیں،اگر کتاب اللہ اور کتاب الرسول کی مراد سمجھنے میں بسبب اختلاف محدث کے فتور ہوجاوے تو سلف صالحین کےاجماعی عقیدہ کو نہ چھوڑنا چاہیے ،وماعلینا الاالبلاغ پہلے لکھ چکا ہوں ،اب پھر یاد دلاتا ہوں کہ ہمارا ایمان ماثبت بکتاب اللہ وسنت رسولہ کے ساتھ ضروری ہے کیونکہ اسی کےلیے ہم مکلف...
  6. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر150

    حضرت عیسیٰ کو بحسب وعدہ الہیہ کے کوئی ضرر نہ پہنچتا کہ پہلے سے تودلاسا کا سلوک ہوچکا تھا ،اور امتنانا واذکففت بنی اسرائیل عنک بھی فرمایا گیاتھا،یہ کیسی مدد الہی پہنچی کہ ایک پیارے دوست کو صلیب پر چڑھا کرملونیت کو باکثر الاجزاء ثابت کردیا،صرف سرموئے سے بھی کم فرق رہ گیا ہوگا،کیونکہ صلیبی ملعونیت...
  7. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر149

    رہے ہیں۔اللہ قادر تھاکہ جنگ احد یا بدر یا خیبر وغیرہ میں اپنے عدیم النظیر دوست ﷺ کو،جن کی شان عالی سے اشعار ذیل کچھ پتہ دیتے ہیں،بغیر اس کے کہ کوئی مومن کامل متبع قتل کیا جاوے ،فتح عطا فرمادیتا ۔مگر ان غزوات میں کئی مومن کامل شہید ہوئے ،اشعاریہ ہیں:۔ ابیات (ازقصیدہ بردہ شریف) فھوالذی تم معناہ...
  8. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر148

    اب ناظرین کو پہلی وجہ مماثلہ تامہ کی طرف توجہ دلاتا ہوں یعنی علماء کی تکفیر وتکذیب ،سے ثابت ہواکہ مرز صاحب مسیح اسرائیلی کی طرح ان تیروں کا نشانہ ہیں۔میں کہتا ہوں کہ ابن صیاد ومسلیمہ کذاب واسود عنسی وغیرہ وغیرہ مدعیان کذابین کی تکفیر و تکذیب نہیں کی گئی ،تاریخ پر نظر ڈالو ،لازم عام کو مماثلہ...
  9. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر147

    قسم انشائیہ ہوتا ہے نہ جواب قسم ،جیسا کہ اوپر لکھا گیا ہے۔اب ناظرین انصاف فرماویں کہ جملہ تفاسیر ادبیہ کی طرف یہ منسوب کرنا (کہ انشائیہ ہےنہ خبریہ )کیسا ناپاک جھوٹ ہے یا کس درجہ کی جہالت ہے۔میں بڑامتعجب ہوں کہ امروہی صاحب نے لیؤمنن کو انشائیہ بنا کر بغیر اظہار جہالت مذکورہ کے کون سا فائدہ اٹھایا...
  10. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر146

    لہذا آیت میں نون تاکید مستقبل میں جو خبر محض ہے یعنی یومنن لایا گیا۔بلکہ جواب قسم کا مثبت ہونے کی صورت میں نون تاکید کبھی منفک نہیں ہوتا، ولزمت فی مثبت القسم ۔کافیہ،پس بموجب اس قاعدہ اتفاقیہ کے لیومنن جملہ خبریہ ،جواب ہوا قسم مقدر کےلیے چناچنہ شہاب حاشیہ بیضاوی صفحہ 199میں تحت اسی آیت کےلکھتا...
  11. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر145

    پھراسی صفحہ 69میں فرماتے ہیں،بعد دفع تعارضات واضطرابات ہم اس اثر کا جواب کافی وشافی دیویں گے،انشاءاللہ تعالیٰ۔" اقول:۔اس سے صاف ظاہر ہےکہ امروہی صاحب نے اس جگہ تک اس اثر کے متعلق جو کچھ لکھا ہے،اس کوانہوں نے بھی اپنی دانست میں کما ہوفی الواقع ایسا کافی وشافی نہیں سمجھا ،رہا اضطراب وتعارض،سوان کی...
  12. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر144

    امور سے کوئی غرض نہیں ۔ناظرین صفحہ سابقہ کا بھی تحقیقی جواب اسی کو خیال کریں ،جس کو پہلے بھی ہم ایک دومرتبہ لکھ چکے ہیں ،پھر گذارش ہے کہ یہ کہاں سے ثابت ہوا کہ شبیہ کی لاش کو انہیں حواریین نے نکالا جو بروقت القاء شبیہ اور اٹھایاجانے مسیح کے موجود تھے،مسیح کو جنھوں نے نکالا تھا وہ تو وہی ہوں گے...
  13. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر143

    کے منصوبہ قتل کودفع کیا ۔ اقول:، بفرض محال سولی پر چڑھانے والے قصہ کو جیسا کہ مرزا صاحب مع الاتباع کہتے ہیں کہ اخیر میں ان کے دلوں میں شبہ ڈالا گیا کہ مسیح مرگیاہے ،حالانکہ وہ فی الوقعہ زندہ تھا،تسلیم بھی کیا جاوے توپھر بھی اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عیسیٰ سولی پر نہیں چڑھائے گئے ،اور نہ...
  14. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر142

    اقول:۔اجی اپنے ہی منہ میاں مٹھو صاحب !آپ کی خبر تو پہلے ہی سے لےلی گئی ہے تو اب آپ کیا خبر لےسکیں گےخاک ؟قرآن مجید سے نفخ فی الفرج بھی معلوم ہوتا ہے جیسا کہ آیت مذکورہ سے۔اور نفخ فی مریم بھی ،جیسا کہ فنفخنا فیھا من روحنا،اب مجھے اندیشہ ہے کہ امروہی صاحب دونوں آیتوں میں تناقض ٹھہرا کر جھٹ...
  15. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر141

    فسبحان اللہ من خص موسیٰ براحۃ لیغبط فیھا من ھوا فضل بھلا امروہی صاحب ہم تو ذلک الکتاب لاریب فیہ پڑھتے جائیں اور آپ بظاہر محبوں کی صورت میں ہوکر درپردہ تحریف کرتے ہوئے ۔عاشقانہ اشعار پڑھتے جائیں ،مگر تاڑنے والے تو تاڑچکے ہیں،' قولہ:۔امروہی صاحب صفحہ 65میں بڑی طیش میں آکر لکھتے ہیں،(ہاں مجھے یاد...
  16. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر140

    اقول:۔سبحان اللہ ملکہ ہو تو ایسا ہو۔ یہ تو ظاہر ہے کہ زیدوعمر وبکر کا مسمی جسم مع الروح ہے ،اور در صورت مفعول واقع ہونے ان کے اگر فعل افعال حسیہ میں سے ہوا تو متعلق اس کا صرف بدن ہوگا،زید قتلت زیدا حسست زیدا۔اور اگر افعال قلوب میں سے ہوا تو متعلق اس کا صرف روح ہوگا،علمت زیدا فھمت بکرا،جسم مع...
  17. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر139

    جاوے ،سبحان اللہ ماشاء اللہ نظر بددور، قولہ:،اسی صفحہ 60میں "جسم کثیف کے اٹھایا جانے کو بعیدسمجھا ،من جملہ مؤیدات اپنی سے شمار کرتے ہیں، اقول:۔رفع جسمی کے کئی ایک واقعات پہلے علامہ سیوطی کی کتاب سے نقل کیے گئے ہیں،عقل اگربعید جانتا ہے تو جسم کثیف کے بالطبع جانے کو بلندی کی طرف ،نہ یہ کہ اگرجسم...
  18. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر138

    ابن کثیر وغیرہ کے قبول لیا ہے ۔ہویدا اورمشرع ہے اسی مضمون قرآن کا جیسا کہ آج تک مفسرین شکراللہ سعیہم لکھتے چلے آئے ہیں ،اور اس اثر کا مضمون چونکہ قیاسی نہیں لہذا یہ حکم مرفوع میں ہوگا ،کما ھوالمنقح فی اصول الحدیث ،اور چونکہ یہود ونصاریٰ بالاتفاق مسیح کو مقتول بالصلیب مانتے ہیں،توقبل از قتل صحیح...
  19. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر137

    عیسیٰ کے اگر باپ نہیں تھے والدہ تو تھیں ،اوران اشخاص کے نہ ماں نہ باپ۔ان ھذا الشئی عجاب۔عیسائی تو ایک مسیح کو بدرجہ الوہیت پہنچاتے ہیں۔اوران روایات اسرائیلیہ پر ایمان لانے والے تو بہتیروں کو خدائے مانتے ہوں گے۔ہم حیران ہیں کہ ان دونوں میں سے کس کو صادق سمجھیں۔ ؎ شد پر یشاں خواب من از کثرت...
  20. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر136

    2۔اس کا نام کیا تھا۔ 3۔اس کا کوئی خاندان دنیا میں موجود تھایا نہیں ؟بشق اول اس کا ماتم کیاگیا یا نہیں۔یا کچھ جستجو بھی اس کی گی گئی یا نہیں ،بصورت ثانی نہایت بعید از عقل ہےکہ ایک شخص تو سولی سے بچ جاوے اور ایسے سنگین مقدمہ میں دوسرا شخص غیر مجرم سولی دیا جاوے اور ایسے جواری کا ذکر نہ انجیل نہ...
Top