• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر96

    اور دوسری دلیل ابطال تعدد الہ کی یہ بیان فرمائی گئی ہے کہ ایک دوسرے الہ پر علو کا مل چاہے گا۔اذا لالہ من لہ غایۃ الکمال ولا یکون علوالالھیۃ الا بالعلوا الکالم اوردوسرا الہ اسی طرح پر علو کامل من کل الوجوہ کا مقتضی ہوگا ۔لیکن ہر ایک الہ کا علو کامل دوسرے الہ پر محال ہے ۔اور یہی معنی ہیں ولعلا...
  2. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر95

    وجناب مولوی قادر صاحب ونظائر ہم سے منصفانہ رائے چاہتے ہیں کہ کیا ان کی یہ تحریر واقعی جواب ہے یاجہل مرکب سومعلوم ہوکہ جس شق کو امروہی صاحب نے لےکر جواب دیا ہے۔ اس کا حاصل تو یہ تھا ،کہ اگر لاالہ الا اللہ " میں الہ سے مراد واجب الوجود لیا جاوے تو برہان استثنائے میں ترتب لفسدتا کا یعنی تعددووجبا...
  3. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر94

    قولہ۔صفحہ22۔یہاں پر اس شخص کا ذکر کرناچاہیے جو مصداق ہو پشیین گوئی مندرجہ "لیظھرہ علی الذین کلہ"کا جس کے ایک شان خاص علیٰ منھاج النبوۃ واقع ہوئی ہے۔ اقول۔یہی فقرہ آپ کا (جس کی شان خاص علی منھاج النبوۃ واقع ہوئی ہے) صاف بتلارہا ہے کہ آپ کی شہادت خطبہ میں(واشھدان محمدا خاتم النبین )صرف زبان ہی سے...
  4. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر93

    ناظرین پر ظاہر ہورہا ہے ۔بے بصیرت باطن، بباصرہ ظاہر جمال این شاہد نتواں دید ۔ سچ ہے۔ محجوب رازہیچ چراغے نصیب نیست فانھا لاتعمی الابصار ولکن تعمی القلوب التی فی الصدور(حج 46)کسی صاحب دل سے سرمہ لے کر بصیرت کی آنکھ میں ڈالیں ۔شاید بینا ہوجائیں ، ذلک فضل اللہ یوتیہ من یشآء ۔آپ کا ہر ایک کو مشرک...
  5. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر92

    ناپاک جھوٹ ہے۔ ایھا الناظرون محرر سطور کو اس تحریر میں اس کے صرف چند جہالات کو جو متعلق جواب کے ہیں ظاہر کرنا منظور ہے۔ورنہ کوئی فقرہ اس کاعلاوہ بطلان مضمون کے مخالف مصطلحات علوم آلیہ سے خالی نہیں،اوریہ بھی ناظرین کو معلوم ہو کہ امروہی کی لافوں کی طرف جن سے اس کی کتاب کے صفحوں کے صفحے بھرے ہوئے...
  6. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر91

    آج تک سردار محمدابراہیم خان صاحب کابلی سے وہ سلسلہ جو بذریعہ اس خاکسار کے ہوا تھا موجود ہے جو شمس الہدایت اسم بامسمیٰ سب رسائل مولفہ سے جداگانہ طور پر ممتاز ہے۔کیوں نہ ہو علاوہ تحقیقات علمیہ کے خیر وبرکت بھی ساتھ ہی رکھتا ہے جس کی روشنی اور نور سے ہزار ہاگم گشتگان وادی مرزائیت صراط مستقیم...
  7. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر90

    شمس الہدیت پر قادیانی کے اعتراضات اوران کے جواب قولہ۔ص5معہذامنکرین کےلیے کوئی دلیل تکذیب وانکار کی بھی نہیں مل سکتی ۔ہاں صرف یہ بہانہ ہے کہ مجاز وتشبیہ واستعارہ کو ہم نہیں مانتےاور اسکو فقط ظاہری پر محمول کرنا چاہتے ہیں ۔مگر یہ طریقہ انکار انہوں نے ایسا قبیح اختیار کیا ہے جو مخالف ہےتمام محاورات...
  8. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر89

    آپ نے مرزاصاحب کے عکس کھینچنے کوحرام ٹھہرا کرگوکہ لغیرہ سہی بت خانہ میں جانے کے ساتھ تشبیہ دی تو اس کو نتیجہ یہ نکلا کہ جیسا کہ بت شکنی کےلیےجائز،اوربت پرستی یعنی بتوں کی تعظیم کرنے کےلیے حرام ہے،ایسا ہی مرزاصاحب کی تصویر کی طرف جانا تصویر شکنی کے لیےجائز اورتصویر پرستی یعنی اس کی تعظیم کرنے...
  9. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر88

    6۔دجال کو باب لد پر قتل کریں گے۔اس کا اپنے نیزہ پرلوگوں کو دکھلاویں گے۔ امروہی صاحب !دعویٰ کرنا آسان ہے،ثبوت دینا مشکل ہوجاتا ہے۔ ناظرین کو بعد ملاحظہ مضامین احادیث صحیحہ مذکورہ بالا کے کا الشمس فی نصف النہار واض ہوچکا ہے کہ مسیح موعود ہی مسیح بن مریم ہے۔ نہ مثیل اس کا ، بعداس قطی المراد ہونے اس...
  10. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر87

    ہوجائےگی۔اورومال کوکوئی قبول نہ کرے گا۔یہاں تک کہ تمام دنیا اوردنیا بھر کے مال متاع سے ایک سجدہ کرنا اچھا معلوم ہوگا ۔ ابو ہریرہ کہتے تھے۔اگر تم ارشاد نبویﷺکے ساتھ قرآن سے دلیل چاہتے ہو تو یہ آیت پڑح لو۔وان من اھل الکتاب الالیؤمنن بہ قبل موتہ۔(نساء159) 5۔عیسیٰ علیہ السلام زمین میں چالیس سال قیام...
  11. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر86

    نزول مسیح ابن مریمؑ کی متعلقہ احادیث اب ناظرین نزول بن مریم ک احادیث کوبھی ملاحظہ فرما دیں۔ 1۔آنحضرت ﷺ نے فرمایا میرے اورعیسیٰ کے درمیان کوئی نبی نہیں ہوا، اور وہ تم میں نزول فرماویں گے۔جب ان کو دیکھوتو(اس حلیہ سے) پہچان لو،قددرمیانہ ۔رنگ سرخ وسفید، لباس زردی مائل۔ گویا ان کے سرسے باوجود تر نہ...
  12. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر84

    امروہی صاحب ؎ بدوزدطمع دیدہ ہوش مند یا یوں کہو ؎ ازاں بہ کہ جاہل بودغم گسار کے مصداق ۔ اوران جیسے دوسرے حضرات جو حق بین والی آنکھ سے،اورصراط مستقیم پر چلنے والے قدم سےمحروم ہیں ،اورعزت اسلام سے سربرہنہ ۔ ؎گنجان دلنگڑان وکوران دشل ہرآنجا کہ باشند درآں...
  13. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر83

    نکلا ہوگا۔اس پرلکھا ہوا ہوگا۔البیعۃللہ ۔بیعیت اللہ کے واسطے ہے۔ 2۔امام مہدی کے سرپر ایک بادل سایہ کرےگا،اس میں سے ایک پکارنے والا پکارےگا، ھذاالمھدی خلیفۃ للہ فاتبعوہ، یہ مہدی خلیفہ خدا کا ہے ۔اس کا اتباع کرو۔ 3۔وہ ایک سوکھی خشک زمین میں لگائیں گے ہری ہوجاوے گی،اوراس میں برگ وبارآوے گا۔ 4۔وہ...
  14. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر82

    علامات ظہور مہدی ناظرین پر روز روشن کی طرح واضح ہوگیا ہوگا کہ امروہی صاحب اپنے اس قول (واشھد ان محمداخاتم النبین لانبی بعدہ)میں تب ہی صادق سمجھے جاویں گے جب کہ قادیانی صاحب کو نبوت کے دعویٰ میں کاذب سمجھیں اور مشاہرہ معینہ کے لالچ کو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ کو مطلق رازق جانیں ۔ناظرین کومعلوم ہوکہ...
  15. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر81

    فی الباب الخامس والخمسین وحدث فیما بینھا فی الانسان شیطان معنوی ،کمامرفی 37،38 من ھذالکتاب ۔یعنی شیاطین بعض آدمی کوایسا مضمون پکڑا دیتے ہیں جس سے وہ نتائج مہلکہ نکالتا ہے ، اور اس اغوا شیطان کی تردید نہیں کرسکتا ۔اور پھر ایسا مشاق ہوجاتا ہے کہ شیطان کو بھی شاگرد بنالیتا ہے ،کما قال الشیخ فی ھذا...
  16. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر80

    سوال:۔ بعدآنحضرتﷺ کے کوئی نبی یارسول صاحب شرع جدید نہیں ہوسکتا ۔کما قال الشیخ الکبر فی الباب الثالث والسبعین وھذا معنیٰ قولہ ﷺ ان الرسالۃ والنبوۃ قد انقطعت فلا رسول بعدی ولا نبی ای لانبی بعدی یکون علی شرع یخالف شرع ۔ اورقادیانی نبوت اوررسالت غیر تشریعیہ کا مدعی ہے۔ جواب:۔ پہلے گزرچکا ہے کہ...
  17. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر79

    2۔امور غیبیہ اس پر ظاہر کیے جاتے ہیں۔ 3۔رسولوں اور نبیوں کی طرح اس کی وحی کوبھی دخل شیطان سے منزہ کیا جاتا ہے۔ 4۔مغز شریعت اس پر کھولا جاتا ہے۔ 5۔وہ بعینہ انبیاء کی طرح مامور ہوکر آتا ہے۔ 6۔انبیاء کی طرح اس پر فرض ہوتا ہے کہ اپنے تئیں بآواز بلند ظاہر کرے۔ 7۔اس سے انکار کرنے والا ایک حد تک مستوجب...
  18. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر78

    کس طریق اورکن لفظوں میں بیان کروں تاکہ میرے دل کی محبت اورخلوص اورہمدردی جو آپ کی نسبت مجھ کو ہے آپ پر ظاہر ہوجائے۔مسلمانوں کے ہر ایک نزاع کا اخیری فیصلہ قسم پر ہوتا ہے جب ایک مسلمان خداتعالیٰ کی قسم کھا جاتا ہے تو دوسرا مسلمان اس کی نسبت فی الفور دل صاف کرلیتا ہے ، سو ہمیں خدائے تعالیٰ قادر...
  19. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر77

    طلاق نامہ لکھ کربھیج دے، اور اگر فضل احمد طلاق نامہ لکھنے میں عذرکرے تواس کوعاق کیا جاوے اوراپنے بعد اس کووارث نہ سمجھا جاوے، اورایک پیسہ وراثت کا اس کو نہ ملے، سوامید رکھتا ہوں کہ شرعی طور پراس کی طرف سےطلاق نامہ لکھا آجاوے گا جس کا مضمون یہ ہوگا کہ اگر مرزا احمد بیگ محمدی کا غیر کے ساتھ نکاح...
  20. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر76

    توضرورمجھے بچائےگا، اگرآپ کے گھر کےلوگ سخت مقابلہ کرکے اپنے بھائی کو سمجھاتے توکیوں نہ سمجھ سکتا، کیا میں چو ہڑایاچمارتھاجو مجھ کو لڑکی دینا عاریاننگ تھی،بلکہ وہ تو اب تک ہاں سے ہاں ملاتے رہے،اپنے بھائی کےلیے مجھے چھوڑدیا ، اوراب اس نکاح کے لیے سب ایک ہوگئے ،یوں تومجھے کسی لڑکی سے کیا غرض ، کہیں...
Top