• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر75

    کے بعض الہامات میں جو پہلے سے شائع ہوچکے تھے یہ شرط تھی کہ توبہ اورخوف کے وقت کے موت میں تاخیر ڈال دی جائےگی ، سوافسوس کہ احمد بیگ کو اس شرط سے فائدہ اٹھانا نصیب نہ ہوا، کیونکہ اس وقت اس کی بد قسمتی سے اس نے اوراسکے تمام عزیزوں نے پیشگوئی کوانسان مکر اور فریب پر حمل اورٹھٹھا اورہنسی شروع کردی ،...
  2. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر74

    خدائےتعالیٰ ہمارے کنبے اورقوم میں سے ایسے تمام لوگوں پر جو اپنی بے دینی اوربدعتوں کی حمایت کی وجہ سے پیش گوئی کے مزاہم ہونا چاہیں گے اپنے قہری نشان نازل کرے گااوران سےلڑےگا،اور انھیں انواع واقسام کے عذابوں میں مبتلاکرےگا، اوروہ مصیبتیں ان پر اتارے گا،جن کی ہنوز ابھی خبر نہیں۔ان میں سے ایک بھی...
  3. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر73

    جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر72

    18۔آپ نے بجائےاتوار کےجمعہ کی تعطیل کرانی چاہی۔مگر سوائے ناکامی کے اور کچھ حاصل نہ ہوا۔ 19۔سینکڑوں اشخاص کےلیے آپ دعا کرتے رہے ہیں، مگر کوئی اثر یا نتیجہ نہیں نکلتا ، اور پھر آپ کہتے ہیں کہ دعا کرنے والے کو یہ کرنا چاہیے وہ کرنا چاہیے ، دعا کرنے والے سے تعلق پیدا کرنا چاہیے وغیرہ ۔مرزا جی کیا یہ...
  5. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر71

    مرزا صاحب کی پشیین گوئیاں ضمیمہ شخئہ ہند کی عبارت اجی مرزا صاحب بس رہنے دیجیے، خلق اللہ تعالیٰ تیس سال تک آپ کےنمونے دیکھتے دیکھتے سیر ہوگئی ہے۔ 1۔کسی شخص کے بیٹا پیدا ہونے کےلیے آپ نے بہتیراسرمارابلکہ ایک رقم بھی اس سے پھٹکار لی مگر بیٹا اب تک ندارد۔ 2۔عبداللہ آتھم کےلیے ازخدا گڑگڑائےمگروہ...
  6. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر70

    کہ خیر میں نے بیعت سے توبہ کی ہے، یہ اور طرفہ نکالا آخر الامر کہنےلگے کہ ازالہ اوہام کودیکھوں گا، واضح ہو کہ اللہ جل شانہ رسولوں کےمطلع علی الغیب کرنے کی نسبت فرماتاہے۔ علم الغیب فلایظھر علی غیبہ احدا،الا من ارتضیٰ من رسول فانہ یسئلک من بین ومن خلفہ رصدا(جن26،27)ترجمہ:۔وہ جاننے والا غیب کا پس...
  7. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر69

    نزول مسیح کا مسئلہ چونکہ حاضرین کو محل تعجب واستبعاد ہوتا تھا، معہذا نزول ایلیا والے اشتباہ سے بھی امت مرحومہ کو بچانا منظور تھا، لہذا آپ ﷺ نے اس پیشگوئی کو تاکید بالقسم ونون ثقیلہ ولام تاکید سے مؤکد کرکے بیان فرمایا، والذی نفسی بیدہ لیوشکن آخر تک تاکہ امت مرحومہ اس نزول کو بھی نزول ایلیا کی...
  8. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر68

    میرے آنے سے پہلے کئی جھوٹے مسیح آئیں گے۔دیکھو انجیل کی کتاب اعمال اور نیز قصہ نزول ایلیا بھی عبرت کے لیے کافی نظیر وقوع میں آچکا تھا،جس کے لحاظ سے آپ ﷺ کو تفصلی وتاکیدی بیان فرمانا ضروری تھا، اورآنحضرتﷺ کا خطا پر قائم رہنا فی التعبیر ہی کیوں نہ ہو،ہرگز ممکن نہیں، کہاں یہ بات کہ عمر بھر یہ دھوکہ...
  9. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر67

    ارض ذات النخلہ سوال:۔ارض ذات النخلہ کو یمامہ خیال فرمانا جو فی الواقع مدینہ طیبہ کی طرف اشارہ تھا۔ اور ایسا ہی لتدخلن المسجد الحرام کا وقت صلح حدیبیہ والاسال سمجھ لینا کیا یہ ہر دو اور نظائیران کے از قبیل قصور فی الکشف اور خطافی التعبیر نہ تھے ، جب مکاشفات مذکورمیں قصور اور خطافی التعبیر واقع...
  10. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر66

    میں آپ کا بڑا ممنون ہوں گا اگر آپ مجھے منہ بھر گالیں دےلیویں۔ مگر کتاب وسنتﷺواجماع امت مرحومہ میں دخل بے جانہ کریں، اورنیز گالیوں کو ہماری ذات تک ہی محدود رکھیں ، اور ہمارے منہ سے جو کلمات نکلتے ہیں ان کو گالیاں نہ دیں۔کیونکہ بفضل اللہ وحولہ اکثر اوقات آپ کے مخالفین کے منہ سے آیات قرانیہ واحادیث...
  11. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر65

    اقول۔جعل کا دوسرا مفعول بے وجہ مقدم کیا گیا ہے۔ قال۔ صفحہ163۔وعلیٰ ھذاکان من الواجبات ان یکون احمد فی آخر ھذہ الامۃ اقول۔نہ کوئی اشارت ہے نہ دلالت۔ قال۔صفحہ 165۔ وان لاتوذی اخیک۔ اقول۔اخاک چاہیے۔ قال۔صفحہ 126۔ فی الحاشیۃ اشارۃ الی ان اللہ اعدلھم کلما اعطیٰ لانبیاءالسابقین ۔ اقول ۔محض غلط ہے۔...
  12. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر64

    قال۔صفحہ127۔طرق اللہ ذالجلال اقول۔ذالجلال منصوب غلط ہے۔ قال۔صفحہ 129۔ولم یزل ھذہ الجنود وتلک الجنودیتحاربان۔ اقول۔تتحاربان مؤنث چاہیے۔ قال۔صفحہ129۔الامن اعطیٰ لہ عینان۔ اقول۔خلاف اولیٰ ہے ، کیونکہ اعطیٰ کا پہلا مفعول نائب عن الفاعل ہونے کا حقدار ہے۔ قال۔انعدم مایری اقول۔ انعدم خلاف محاورہ ہے۔...
  13. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر63

    قال۔صفحہ64۔فصارواکمیت مقبور۔وزیت سراج احترق وما بقی معہ من نور۔ اقول۔دوسراسجع پلے سے بہت بڑا ہے جس کو عند الفصحاءوالبلغاءعیب وسمجھاگیاہے۔اوردونوں مضمون مسروق ہیں۔ قال۔صفحہ64۔فماکانواان یتحرکوا اقول۔۔مصدرکاحمل ناجائزہے، اس لیے(ان)نہ چاہیے تھا۔ قال۔ولیس فیھم الا السب والشتم قاعدین فی الحجرات۔...
  14. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر62

    قال۔صفحہ42۔ولوفرضنا۔ اقول۔لو۔کا محل نہیں۔ قال۔صفحہ 43۔بالاعانۃ علی الابانۃ۔ اقول ۔حریری کے صفحہ 3کا سرقہ ہے۔ قال۔صفحہ43۔ویعصمھم من الغویۃ ویحفظھم فی الروایۃ والدرایہ اقول۔ حریری سے ہے بتغیرماصفحہ3۔ قال۔صفحہ43۔موقف مندمۃ۔ اقول۔حریری صفحہ 3کا سرقہ ہے۔ قال۔صفحہ45۔وای معجزۃ۔ اقول۔ ایۃ معجزۃ چاہیے۔...
  15. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر61

    قال۔صفحہ27۔ومارمیت اذارمیت ولکن اللہ رمیٰ۔ اقول۔قرآنی آیت ہے۔ قال۔صفحہ27۔وحجۃ بالغۃ تلدغ الباطل کا لنضناض۔ اقول۔حریری کے صفحہ49سےمسروق ہے بتغیر ما۔ قال۔صفحہ28۔ومااناالاخادی الوفاض۔ اقول۔حریری صفحہ8کا سرقہ ہے بازدیادتا۔ قال۔صفحہ28۔ومن نوادرمااعطی لی من الکرامات۔ اقول۔صفحہ29۔فواللہ انی ارجومن حضرۃ...
  16. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر60

    اور کس کا مخالف اور جاہلانہ چارکونسلی ہے، تاکہ اس سے حاضرین کو تقریرااور غائبین کو تحریرا سمجھا دیا جاوے کہ اس مسلک سے بچنا مسلمانوں کو نہایت ضروری ہے، مرزائیوں کو اس کم توجہی پر نہایت ہی افسوس آتا ہے کہ انہوں نے نبوت اور قرآن کا معیار انشا ء پردازی کو سمجھ رکھا ہے ، اور پھر انشاء پردازی بھی وہ...
  17. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر59

    مامور من اللہ کو میدان میں موجود ہونا نہایت ہی ضروری تھا، تاکہ خلق اللہ مامور کی غیر حاضری کے باعث اس کو مفتری علی اللہ سمجھ کر صراط مستقیم کو نہ چھوڑدیں ، مخالفین کو للکار کر بلانا اور پھر گھر سے باہر نہ نکلنا گویا اپنے ہی ہاتھوں سے دین کی بیخ کنی کرنا ہے ۔ مگر ایسے مامور اور ایسے دین کا عمل...
  18. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر58

    اقول۔"لما"کی جزاءپر"فا"نہ چاہیے۔ قال۔صفحہ 19۔ویستقرؤن فی کل وقت مواضع الجھاد اقول۔کیا جو شخص ایسی جھوڑی غماری سے سرکار کومسلمانوں پر بدظن کرنا چاہیے وہ خدا پاک کا بندہ ہوسکتا ہے۔ قال۔ صفحہ20۔وجعل قلمی وکلمی منبع للمعارف اقول۔ منابع المعارف یامنبع المعارف چاہیے۔ قال۔ صفحہ21۔تنکرون باعجازی...
  19. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر57

    اقول ۔ یہ بھی حریری سے ہے ۔ قال ۔ صفحہ 7 وعندی شھادات من ربی لقوم مستقرین وآیات بینات للمنصرین وجہ کوجہ الصادیقین۔ اقول۔ ووجہ عطف ہے شہادت پر ، گویا عندی وجہ ہوا، اور یہ خلاف مخاورہ ہے کیونکہ جز "پر عند"نہیں آتا۔ قال۔ صفحہ8این الخفافافتحواالعین ایھا العقلا قال۔ فافتحوا"پر فا" کا لانا بے محل ہے،...
  20. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر56

    وبلاغت کو۔ قولہ۔پھر اسی صفحہ پر لکھا ہے۔"وکان من الھجرۃ1318ءومن شھرالنصاری20فروری1901ء۔ اقول۔بے ربط عبارت اورخلاف محاورہ عرب کے ہے۔ قولہ۔پھر لکھتے ہیں"مقام الطبع قادیان ضلع گورداسپور۔" اقولہ۔ضلع گورداسپور)بھی خلاف محاورہ عربی ہے۔"نہ صرف اسی وجہ سےکہ بجائے گورداسپور کے غورداس فور" چاہیے تھا۔...
Top